صادق حسین شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صادق حسین شاہ
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1898  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاست جموں و کشمیر،  برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 مئی 1989 (91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکر گڑھ،  پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن اسلام آباد  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر،  وکیل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
P literature.svg باب ادب

سید صادق حسین شاہ کاظمی (پیدائش: یکم اکتوبر، 1898ء - وفات: 4 مئی، 1989ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر اور قانون دان تھے۔

حالات زندگی[ترمیم]

سید صادق حسین شاہ یکم اکتوبر، 1898ء میں کھادڑ پاڑہ، کشمیر میں پیدا ہوئے تھے[1][2][3]۔ ان کا مجموعہ کلام برگِ سبز کے نام سے اشاعت پزیر ہو چکا ہے۔ اردو کا یہ مشہور شعر جو بیشتر اوقات علامہ اقبال سے منسوب کر دیا جاتا ہے انہی کا ہے[3]

تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقابیہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے[3]

وفات[ترمیم]

صادق حسین شاہ 4 مئی، 1989ء کو شکر گڑھ، پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ اسلام آبادکے مرکزی قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔[2][3][1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، اردو سائنس بورڈ لاہور، 2006ء، ص 418
  2. ^ ا ب سید صادق حسین شاہ، بائیو ببلوگرافی ڈاٹ کام، پاکستان
  3. ^ ا ب پ ت عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 651