صارف:Yethrosh/اعزازات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Gnome-home.svg Nuvola apps ksirc.png Crystal kdict.png Nuvola apps kcmpartitions.png Nuvola apps bookcase.png Nuvola apps mozilla.png Crystal Clear app Service Manager.png
صفحۂ صارف تبادلۂ خیال منصوبے شماریات ذیلی صفحات مہر دوستاں روبہ جات



اعزاز برائے ابواب[ترمیم]

Portal Barnstar Hires.png اعزاز برائے ابواب
نئے ابواب بنانے اور پہلے سے موجود ابواب کو بہتر کرنے کے لئے آپ کی خدمات کے اعتراف میں میری طرف سے یہ اعزاز قبول کیجئے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 15:49, 12 اگست 2012 (UTC)

تمغہ برائے اسلامی خدمات[ترمیم]

Islamic Barnstar.png تمغہ برائے اسلامی خدمات
اسلام کے بارے میں مضامین اور اعلی سانچے تخلیق کرنے پر محمد شعیب صاحب کے لیے تمغہ برائے اسلامی خدمات۔ منجانب طاھر محمود

تمغۂ ویکی اردو رضا کار[ترمیم]

Barnstar of Diligence.png تمغۂ ویکی اردو رضا کار
تمام مبتدی اور نوآموز صارفین کے لیے ہمیشہ رہنمائی اور مدد کے کیے تیار محمد شعیب صاحب کے لیے تمغۂ ویکی اردو رضا کار کا اعزاز منجانب

طاھر محمود تبادلۂ خیال

تمغہ برائے بہترین منتظم[ترمیم]

MWSysAdmins Barnstar.svg تمغہ برائے بہترین منتظم
جدید روبہ سازی اور اردو وکیپیڈیا کو دیگر وکیپیڈیا کے ہم پلہ کرنے کی شب و روز کوشش کرنے پر محمد شعیب صاحب کے لیے تمغہ برائے بہترین منتظم۔ منجانب طاھر محمود

اعزاز آپ کے لیے![ترمیم]

Administrator Barnstar Hires.png اعزاز برائے منتظم
اگرچہ اردو ویکیپیڈیا کافی پیچھے ہے لیکن انتظامی لحاظ سے کسی ویکیپیڈیا سے بھی کم نہیں۔ اور اس کا سہرا صرف آپ کے سر ہے۔  شہزادہ محمد سمیع اللہ  بحث 09:38, 19 مارچ 2013 (م ع و)

ستارہ ویکی منصوبہ[ترمیم]

WikiProject Barnstar Hires.png ستارہ ویکی منصوبہ
محمد شعیب صاحب کے لیے انکی نئے ویکی منصوبہ کے لیے ستارہ ویکی منصوبہ۔ طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 17:53, 20 ستمبر 2013 (م ع و)


ستارہ ویکیمیڈیا توسیع[ترمیم]

MWExtDev Barnstar Hires.png ستارہ ویکی میڈیا توسیع
محمد شعیب صاحب کے لیے نئی ویکیمیڈیا توسیعات کے لیے انہیں یہ ستارہ ویکیمیڈیا توسیع پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 13:20, 26 فروری 2014 (م ع و)


محنت و جانفشانی[ترمیم]

Barnstar of Diligence Hires.png اعزاز برائے محنت وجانفشانی
ایک طویل عرصے سے اردو ویکیپیڈیا میں بھرپور محنت کرنے اور ویکیپیڈیا کو ترقی کے جانب گامزن کرنے پر شعیب بھائی کو اعزاز برائے محنت و جانفشانی دیا جاتا ہے Face-smile.svg۔