صارف:Safi Mahfouz/سید احمد ہاشمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سید احمد ہاشمی[ترمیم]

سید احمد ہاشمی (17 جنوری 1932 - 4 نومبر 2001) ایک ہندوستانی مسلم عالم اور سیاست دان تھے جنہوں نے جمعیت علمائے ہند کے ساتویں جنرل سکریٹری اور مسافر كى سہولت کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ راجیہ سبھا کے رکن تھے، ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا ميں دو مرتبہ اتر پردیش کی طرف سے ركن كى خدمات کی۔