صنم چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صنم چوہدری
معلومات شخصیت
پیدائش 27 جولا‎ئی 1991ء (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ وسطی پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  فلم اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صنم چوہدری جن کا اصل نام ثمینہ شہزادی تھا سٹیج ڈانسر سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد متعدد ملکی و غیر ملکی پارٹیوں میں اپنے فن کا لوہا منوا چکی ہیں صنم چوہدری لاہور کے قریب کی رہائشی تھی مگر انھوں نے بہت کم وقت ہی کام کیا اس کے بعد صنم چوہدری نے یہ کام چھوڈ کر توبہ کی اور واپس اپنے گاؤں بھائی پھیرو کے قریب لوٹ گئی اور گمنامی میں شادی کی ان کے دو بچے بھی ہیں مگر ان کے خاوند وفات پا گئے اب وہ اکیلی کہیں

ضلع شیخو پورہ میں رہتی ہیں اور خود ہی زندگی بسر کر رہی ہیں [1] [2] [3] [4] [5] [6] [7] [8]

فلمو گرافی[ترمیم]

کلید
فلم / ڈراما کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی نشر نہیں ہوا ہے۔
ان فلموں / ڈراموں کی نمائندگی کرتا ہے جو فی الحال سنیما میں یا ٹی وی پر نشر ہو رہے ہیں۔

صنم چوہدری سٹیج آرٹسٹ


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Categories and winners at servise 3rd hum awards"۔ ہم نیٹورک۔ 10 April 2015۔ 22 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2015 
  2. "2013 Hum Awards winners"۔ Correspondent۔ ڈان نیوز۔ 10 April 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2015 
  3. "Sanam Chaudhry Biography, Dramas"۔ Pakistani.pk۔ July 1, 2020 
  4. "Sanam Chaudhry Biography"۔ tv.com.pk۔ July 2, 2020 
  5. "Sanam Chaudhry Biography, Dramas"۔ Moviesplatter۔ July 3, 2020۔ 20 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2021 
  6. "Eagerly awaited Pakistani TV series 'Ghar Titli Ka Par' all set to go on air"۔ The Daily Times۔ July 4, 2020 
  7. "Ab Dekh Khuda Kiya Kerta Hai On Geo TV: Cast, Promo, Timings & Plot"۔ VeryFilmi۔ July 5, 2020۔ 22 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2021 
  8. "Ab Dekh Khuda Kia Karta Hai on Geo Entertainment: Cast, Timings, Plot"۔ Brandsynario۔ July 6, 2020