صوفی محمد
Appearance
صوفی محمد | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(اردو میں: صوفی محمد) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1933ء [1] دیر |
||||||
وفات | 11 جولائی 2019ء (85–86 سال)[1] سوات |
||||||
شہریت | ![]() |
||||||
جماعت | جماعت اسلامی پاکستان (1980ء کی دہائی–1992) | ||||||
مناصب | |||||||
قائد تحریک نفاذ شریعت محمدی | |||||||
برسر عہدہ 1992 – 2002 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | فوجی ، عالم | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو ، عربی | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مولانا صوفی محمد پاکستان میں موجود کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ تھے، ان کا یہ مطالبہ رہا ہے کہ پاکستان میں شریعت کا نفاذ کیا جائے[2][3][4][5] صوفی محمد میدان، دیر زیریں کے روغانی سدوزئی قبائل میں پیدا ہوئے۔ حکومت پاکستان کے خلاف تقریر کرتے ہوئے گرفتار ہوئے اور ان کا مقدمہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چلا۔ قید ہوئے، بعد ازاں رہا ہوئے۔ 11 جولائی 2019ء میں انتقال ہو گیا۔[6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://tribune.com.pk/story/2010820/1-controversial-cleric-sufi-muhammad-passes-away/
- ↑ Kanchan Lakshman (9 جولائی 2003)۔ "Deep roots to Pakistan's sectarian terror"۔ Asia Times۔ 2008-11-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-19
- ↑ C. Christine Fair (1 مارچ 2007)۔ "The educated militants of Pakistan: implications for Pakistan's domestic security" (PDF)۔ Contemporary South Asia۔ ج 16 شمارہ 1: 99–100۔ DOI:10.1080/09584930701800446۔ 2012-10-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-18
- ↑ "Tehreek-e-Nafaz-e-Shariat-e-Mohammadi (Movement for the Enforcement of Islamic Laws)"۔ South Asia Terrorism Portal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-18
- ↑ Delawar Jan (17 فروری 2009)۔ "Nizam-e-Adl Regulation for Malakand, Kohistan announced"۔ The News International۔ 2009-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-04-30
{{حوالہ خبر}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ Controversial cleric Sufi Muhammad passes away
زمرہ جات:
- 1933ء کی پیدائشیں
- 2019ء کی وفیات
- 11 جولائی کی وفیات
- پاکستانی اسلام پسند
- پاکستانی باغی
- پشتون شخصیات
- تحریک طالبان پاکستان کے ارکان
- جماعت اسلامی
- جماعت اسلامی پاکستان
- ضلع لوئر دیر کی شخصیات
- طالبان
- پاکستانی وہابی شخصیات
- اہل حدیث شخصیات
- جماعت اسلامی کے سیاست دان
- پاکستان
- پشاور میں وفات پانے والی شخصیات
- پاکستانی عسکری کارکنان
- اکیسویں صدی کی پاکستانی شخصیات
- بیسویں صدی کی پاکستانی شخصیات