ضیاء الدین یوسفزئی
Appearance
ضیاء الدین یوسفزئی | |
---|---|
(پشتو میں: ضیاء الدین یوسفزۍ) | |
یورپی پارلیمان میں ضیاء الدین اپنی صاحبزادی ملالہ یوسفزئی کے بائیں جانب کھڑے ہیں۔
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1969 (عمر 55–56 سال) سوات،پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
جماعت | عوامی نیشنل پارٹی |
زوجہ | تور پکئی یوسفزئی |
اولاد | ملالہ یوسفزئی (صاحبزادی) اتل یوسفزئی،خوش حال یوسفزئی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سفارتکار |
پیشہ ورانہ زبان | پشتو ، اردو ، انگریزی |
ملازمت | اقوام متحدہ |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
ضیاء الدین یوسفزئی ایک پاکستانی سفارتکار ہیں لیکن سفارتکار سے زیادہ وہ بطور ملالہ یوسفزئی کے والد عالمی سطح پر زیادہ جانے جاتے ہیں۔ ضیاء الدین ابتدائی میں اپنے قائم کردہ ایک اسکول میں بطور پرنسپل ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے، اس وقت وہ اقوام متحدہ میں مشیر برائے عالمی تعلیم کام کر رہے ہیں۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]زمرہ جات:
- ملالہ یوسف زئی
- 1969ء کی پیدائشیں
- انگلستان میں پاکستانی تارکین وطن
- مملکت متحدہ میں پاکستانی تارکین وطن
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی پناہ گزین
- پاکستانی سفارت کار
- پاکستانی سنی
- پاکستانی ماہرین تعلیم
- پشتون شخصیات
- ضلع سوات کی شخصیات
- عوامی نیشنل پارٹی کے سیاست دان
- پاکستانی اسکولوں اور کالجوں کے بانیان
- فعالیت پسند برائے انسانی حقوق
- پاکستانی فعالیت پسند
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین