عبد الرحمان اسفرائنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عبد الرحمان اسفرائنی
معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1242  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کسرق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1317 (74–75 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بغداد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
تلمیذ خاص علاءالدولہ سمنانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شاگرد (P802) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل تصوف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر

عبد الرحمٰن (1242ء-1319ء) لقب نور الدین اور نسبتی نام اسفرائنی تھا آپ ایران کے صوفی بزرگوں میں سے تھے اور سلسلہ کبرویہ سے منسلک تھے آپ نے علوم تصوف[1] اپنے وقت کے معروف صوفی شیخ احمد ذاکر جرجانی سے حاصل کی آپکے مریدوں میں علاءالدولہ سمنانی معروف ہیں۔ آپنے بغداد میں کئی عرصہ علم حاصل کیا اور وہیں مدفن ہیں۔

حوالاجات[ترمیم]

  1. نوائے، صوفیہ