علاء الدولہ سمنانی
ظاہری ہیئت
| علاء الدولہ سمنانی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1261ء [1] سمنان، ایران |
| تاریخ وفات | 6 مارچ 1336ء (74–75 سال)[1] |
| مذہب | اسلام [1] |
| عملی زندگی | |
| استاذ | عبدالرحمان اسفرائنی ، محمود مزدقانی [2] |
| پیشہ | متصوف |
| پیشہ ورانہ زبان | فارسی [3] |
| شعبۂ عمل | تصوف |
| درستی - ترمیم | |
رکن الدین علا الدولہ سمنانی 7ویں صدی ہجری کے ایک صوفی بزرگ و شاعر تھے جو ایران کے شہر سمنان میں پیدا ہوئے۔ وہ عبدالرحمان اسفرائنی کی صحبت میں رہے اور انھیں سے خرقہ تصوف حاصل کیا
وہ دینِ اسلام میں میانہ روی کے حامی تھے۔محمود مزدقانی ان کے مریدوں میں سے تھے۔ میر سید علی ہمدانی اور سلسلہ اشرفیہ کے بانی مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی نے بھی اوائل عمر میں حضرت علاءالدولہ سمنانی سے کسبِ فیض کیا تھا۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 مدیر: حبیب برجیان — عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا — ایرانیکا آئی ڈی: https://www.iranicaonline.org/articles/ala-al-dawla-semnani
- ↑ https://books.google.com/books?id=ArurAgAAQBAJ&pg=PA130
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/050554468 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ حیات مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی از سید وحید اشرف، ISBN 978-93-85295-54-6،مکتبہ جامعہ لمیٹڈ، شمشاد مارکٹ، علیگزھ، انڈیا