علاء الدولہ سمنانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(علاءالدولہ سمنانی سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
علاء الدولہ سمنانی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1261  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 6 مارچ 1336 (74–75 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Iran.svg ایران  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
استاد عبدالرحمان اسفرائنی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ متصوف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل تصوف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام

رکن‌ الدین علا الدولہ سمنانی 7ویں صدی ہجری کے ایک صوفی بزرگ و شاعر تھے جو ایران کے شہر سمنان میں پیدا ہوۓ۔ وہ عبدالرحمان اسفرائنی ‏ کی صحبت میں رہے اور انہیں سے خرقہ تصوف حاصل کیا
وہ دین اسلام میں میانہ روی کے حامی تھے۔محمود مزدقانی ان کے مریدوں میں سے تھے۔ سلسلہ کبرویہ کے مشہور بزرگ میر سید علی ہمدانی اور سلسلہ اشرفیہ کے بانی مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی نے بھی اواءل عمر میں حضرت علاءالدولہ سمنانی سےکسب فیض کیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حیات مخدوم سید اشرف جہانگیر سمنانی از سید وحید اشرف ، آئی ایس بی این 978-93-85295-54-6،مکتبہ جامعہ لیمیٹد، شمشاد مارکٹ، علیگڈھ، انڈیا