عبد الرشید الحسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذاتی معلومات
پیدائش14 اپریل 1959
گوجرہ، پنجاب

عبد الرشید الحسن (پیدائش: 14 اپریل 1959) پاکستان کے ایک سابق فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے 1984 کےگرمائی اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پاکستان ہاکی اولمپک ٹیمیں"۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن۔ 1 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط[ترمیم]

تصنيف:مقالات تستعمل روابط رياضية ببيانات من ويكي بيانات