عبد الرشید رستم قلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الرشید رستم قلم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1928ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
علی گڑھ ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 مئی 2004ء (75–76 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کورنگی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ خطاط   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الرشید رستم قلم پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور خطاط تھے۔ وہ 1923ء کو علی گڑھ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ انھیں بابائے اردو مولوی عبد الحق نے رستم قلم کا خطاب عطا کیاتھا۔عبد الرشید رستم قلم 6 جون، 1991ء کو کراچی، پاکستان میں وفات پا گئے۔ وہ کورنگی نمبر 1 کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 686