عتیق احمد خان
ظاہری ہیئت
| عتیق احمد خان | |
|---|---|
![]() |
|
| مناصب | |
| آزاد کشمیر کا وزیر اعظم [1] | |
| برسر عہدہ 24 جولائی 2006 – 6 جنوری 2009 |
|
| آزاد کشمیر کا وزیر اعظم [1] | |
| برسر عہدہ 29 جولائی 2010 – 26 جولائی 2011 |
|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1955ء (عمر 70–71 سال) |
| شہریت | |
| جماعت | آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| مادری زبان | اردو |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| درستی - ترمیم | |
سردار عتیق احمد خان آزاد کشمیر کے سیاست دان اور دو مرتبہ وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔
- سردار عتیق احمد سابقہ صدر سردار عبد القیوم خان کے بیٹے ہیں۔
- سردار عتیق کا پہلا دور 24 جولائی 2006ء سے 6 جنوری 2009 ء تک ہے۔
- دوسرا دور 29 جولائی 2010ء سے 26 جولائی 2011ء ہے۔
- قائد حزب اختلاف 15 جنوری 2009 سے 22 اکتوبر 2009 تک رہے۔
- 5 مرتبہ آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے ۔
- آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر ہیں۔
- سردار عتیق احمد خان ’ملٹری ڈیموکریسی‘ کے نام سے اخبارات میں کالم بھی لکھتے رہتے ہیں اور وقتاً فوقتاً پاکستان کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے اتحادی پلیٹ فارم’’دفاع پاکستان کونسل ‘‘ کے اسٹیج پر بھی جلوہ گر ہوتے ہیں[2]
- انھوں نے اپنے دور حکومت میں کشمیر بینک ، کشمیر ہائی وے اتھارٹی،کشمیر کلچرل اکیڈمی ، سماجی بہبود ٹرسٹ، کشمیر ٹورازم اتھارٹی، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ووکیشنل اتھارتی جیسے اہم اداروں کی بنیاد رکھی
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ بنام: Sardar Attique Ahmed Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
- ↑ ’’غیر ریاستی سیاسی جماعتیں جائز توغیر ریاستی مجاہدوں کی آمد پراعتراض کیوں؟‘‘ - ایکسپریس اردو
