عثمانی-وینیسی امن معاہدہ (1419ء)
Appearance
سلطنت عثمانیہ اور جمہوریہ وینس کے درمیان سن 1419ء میں عثمانی۔وینیشین امن معاہدے پر دستخط کیے گئے، جس نے دونوں طاقتوں کے درمیان ایک مختصر تنازع کو ختم کیا اور بحیرہ ایجیئن اور بلقان میں وینیشین املاک کی تصدیق کی اور ان کے درمیان سمندری تجارت کے قوانین کو طے کیا۔