عثمان لمباڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عثمان لمباڈا
ذاتی معلومات
مکمل نامعثمان لمباڈا
پیدائش (1989-10-02) 2 اکتوبر 1989 (عمر 34 برس)
سکاربورو، انٹاریو، کینیڈا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 68)16 فروری 2010  بمقابلہ  افغانستان
آخری ایک روزہ28 جنوری 2014  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 26)3 فروری 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی2026 نومبر 2013  بمقابلہ  کینیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 11 7 2 19
رنز بنائے 189 53 42 337
بیٹنگ اوسط 18.90 53.00 10.50 19.82
100s/50s 0/1 0/0 0/0 0/2
ٹاپ اسکور 50 21* 21 58
کیچ/سٹمپ 4/– 1/– 1/– 8/–
ماخذ: ESPN Crickinfo، 16 مارچ 2014

عثمان لمباڈا (پیدائش: 1 اکتوبر 1989ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو کینیڈا کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتا ہے اور دائیں ہاتھ سے میڈیم بولنگ کرتا ہے۔ [1] عثمان نے اپنا پہلا فرسٹ کلاس میچ 2 اگست 2010ء کو زمبابوے الیون کے خلاف کھیلا، جس میں پانچ رنز بنائے۔ [2] انھوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو 16 فروری 2010ء کو افغانستان کے خلاف کیا اور اسی مہینے میں آئرلینڈ کے خلاف اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Usman Limbada"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2020 
  2. "Canada v Zimbabwe XI at King City (NW), Aug 2-4, 2010 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo 
  3. "3rd Match: Canada v Ireland at Colombo (SSC), Feb 3, 2010 - Cricket Scorecard - ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo