علی رضادریشک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

علی رضا دریشک سابق چیف وہب نصر اللہ خان دریشک کے فرزند ہیں۔ مسلم لیگ ق کے پلیٹ فارم سے 2006ء میں راجن پور کے ضلعی ناظم بنے 2014ء میں حلقہ حلقہ پی پی۔247 راجن پور 1 سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن پنجاب (پاکستان) اسمبلی رکن منتخب ہوئے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔