عینی جعفری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عینی جعفری
معلومات شخصیت
پیدائش 8 جون 1989 (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میک گل یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عینی جعفری رحمن ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہے۔

کیریئر[ترمیم]

عینی نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایک اشتہاری کمپنی کے اشتہار میں ماڈلنگ کے ذریعے کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ڈراموں میں کام کرنا شروع کردیا۔ اس نے 2011 میں ڈرامہ سیریل ' زپ بس چپ رہو' سے اداکاری کا آغاز کیا۔ یہ ڈراما جیو ٹی وی پر نشر کیا گیا تھا۔ 2012 میں عینی جعفری ہم ٹی وی کے ایک پروگرام اسیرزادی میں مرکزی کردار میں نظر آئیں ۔ [1] 2013 میں اس نے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور اپنی پہلی فلم ہمایوں سعید کی پروڈکشن میں ہوں شاہد آفریدی میں اداکاری کی۔ [2] عینی جعفری نے برقعہ ایوینجر کے نام سے ایک متحرک فلم میں مرکزی کردار "جیا" کو بھی اپنی آواز دی ہے۔ [3]اس کے بعد عینی نے ایک فلم "بالو ماہی" میں بھی اداکاری کی۔ اس فلم میں ان کے ساتھ عثمان خالد بٹ تھے۔ [4]

ذاتی زندگی[ترمیم]

عینی جعفری 22 فروری 2014 کو "فارس رحمن" سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ [5]

فلموگرافی[ترمیم]

ڈرامہ سیریل[ترمیم]

سال ڈرامہ سیریل کردار نوٹ حوالہ
2010 ڈریمرز مایا
2011 زپ بس چپ رہو تبی
میری بہن مایا مایا
بدتمیز مریم
2013 اسیرزادی ماہرہ [1]
برقعہ ایوینجر جیا [3]
2016 صلہ مریم
2018 عذاب زندگی میرا
2018 تجدید وفا حریم [6]

فلمیں[ترمیم]

چابی
اس سے مراد وہ فلمیں ہیں جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئیں۔
سال عنوان کردار نوٹ حوالہ
2013 میں ہوں شاہد آفریدی علینہ پہلی فلم [2] [7]
2017 بالو ماہی ماہی [8]

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Hum TV Europe to air 'Aseerzaadi'". July 15, 2016. 
  2. ^ ا ب "Ainy Jaffri and the road less travelled". Express Tribune. اخذ شدہ بتاریخ January 15, 2016. 
  3. ^ ا ب "Burka Avenger nominated for Emmy Kids Awards". Pakistan Today. October 11, 2014. 
  4. "Ainy Jaffri and Osman Khalid Butt to star in Haissam Hussain's film Balu Mahi". Dawn News. January 13, 2016. 
  5. "Celebrities who broke our hearts by going off the market in 2013". Express Tribune. December 29, 2013. 
  6. Haq، Irfan Ul (29 September 2018). "Ainy Jaffri is excited to be shooting for television after 5 years". Images (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ February 13, 2019. 
  7. Jawaid، Mohammed Kamran (August 22, 2013). ""Main Hoon Shahid Afridi" review". Dawn News. 
  8. "Balu Mahi isn't just another traditional romance, says actor Osman Khalid Butt". Dawn. January 10, 2017.