غلام دستگیر لک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غلام دستگیر لک
معلومات شخصیت
پیدائش 27 اپریل 1940ء (84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

غلام دستگیر لک ،ایک پاکستانی تاجر، زمیندار اور سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔ غلام دستگیر لک ولد جہاں خان لک نے 1985-88، 1988-90، 1990-93 اور 1993-96 کے دوران ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب کی حیثیت سے خدمات انجام دیں اور 1985-88 کے دوران وزیر خوراک کے طور پر کام کیا۔ 1993-96 کے دوران ٹرانسپورٹ کے صوبائی وزیر رہے۔ وہ سیاسی انتخابات 2013-2018 میں 5ویں مدت کے لیے پنجاب اسمبلی میں واپس آئے ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

غلام دستگیر لک 27 اپریل 1940 کو پیدا ہوئے۔ [1]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

غلام دستگیر لک 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-29 (سرگودھا-II) سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018 
  2. "Notification - Results Punjab Assembly 2013 election" (PDF)۔ ECP۔ 20 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2018