فاصلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

فاصلہ اس چیز کی عددی پیمائش ہے کہ کوئی جسم کتنی دور ہے. طبیعیات اور روزمرہ کے استعمال میں فاصلہ طبیعی لمبائی یا دو مقامات (الف) اور (ب) کے درمیان فاصلہ کی وضاحت کرتا ہے. جیسے دو ملکوں کے درمیان فاصلہ.