فتح تقوہ
ظاہری ہیئت
| فتح تقوہ | |
|---|---|
| عبرانی نقل نگاری | |
| • دیگر ہجے | Petah Tiqwa (سرکاری) Petach Tikvah (غیر سرکاری) |
| ضلع | وسطی |
| قیام | 1878 |
| حکومت | |
| • قسم | شہر (from 1937) |
| • میئر | Itzik Braverman (elected) |
| رقبہ | |
| • کل | 35,868 دونم (35.868 کلومیٹر2 یا 13.849 میل مربع) |
| آبادی (2019) | |
| • کل | 247,956 |
| نام کے معنی | امیدوں کا آغاز |
فتح تقوہ (عبرانی: פֶּתַח תִּקְוָה، نقحر: پَتَح تِقْوَہ، لفظی ترجمہ: 'امید کا آغاز') اسرائیل کا ایک شہر ہے جو ضلع وسطی میں واقع ہے۔ اس شہر کو مادر موشوات (عبرانی: אם המושבות، نقحر: ام ہموشوات) بھی کہلایا جاتا ہے چونکہ اسے 1878ء میں قائم کیا گیا تھا۔ یہ شہر دار الحکومت تل ابیب سے تقریباً 10.6 کلومیٹر (6.6 میل) دور ہے۔
تفصیلات
[ترمیم]فتح تقوہ کی2019 مجموعی آبادی 2,47,956 افراد پر مشتمل ہے۔
تاریخ
[ترمیم]1883ء میں، ایڈمنڈ جیمز ڈے روتھسچائیلڈ کے مالی امداد کے ذریعے اسے مزید ایک مستقل بستی بنا دیا گیا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر فتح تقوہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |