فتح تقوہ
(فتح تکو سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
عبرانی نقل نگاری | |
---|---|
• دیگر ہجے | Petah Tiqwa (سرکاری) Petach Tikvah (غیر سرکاری) |
ضلع | وسطی |
قیام | 1878 |
حکومت | |
• قسم | شہر (from 1937) |
• میئر | Itzik Braverman (elected) |
رقبہ | |
• کل | 35,868 دونم (35.868 کلومیٹر2 یا 13.849 میل مربع) |
آبادی (2019) | |
• کل | 247,956 |
نام کے معنی | امیدوں کا آغاز |
فتح تقوہ (عبرانی: פֶּתַח תִּקְוָה، نقحر: پَیْتَح تِقْوَہ، لفظی ترجمہ: 'امیدوں کا آغاز') اسرائیلکا ایک شہر ہے جو کہ ضلع وسطی میں واقع ہے۔ اس شہر کو مادر موشوات (عبرانی: אם המושבות، نقحر: ام ہموشوات) بھی کہلایا جاتا ہے چونکہ اسے 1878ء میں قائم کیا گیا تھا ۔ یہ شہر دارالحکومت تل ابیب سے تقریباً 10.6 کلومیٹر (6.6 میل) دورہے۔
تفصیلات[ترمیم]
فتح تقوہ کی۲۰۱۹ مجموعی آبادی 2,47,956 افراد پر مشتمل ہے۔
تاریخ[ترمیم]
1883ء میں، ایڈمنڈ جیمز ڈے روتھسچائیلڈ کے مالی امداد کے ذریعے اسے مزید ایک مستقل بستی بنا دیا گیا تھا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر فتح تقوہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |