مندرجات کا رخ کریں

فضل الرحمان (سیاستدان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فضل الرحمان (سیاستدان)
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1905ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1966ء (6061 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سلمان ایف رحمان   ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وفاقی وزیر داخلہ [1]
برسر عہدہ
15 اگست 1947  – 8 مئی 1948 
عملی زندگی

فضل الرحمان ( 1905–1966) ، ایک پاکستانی بنگالی سیاست دان اور وکیل تھے۔ وہ پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم اور پاکستان کی پہلی اور دوسری قومی اسمبلی کے رکن تھے۔ فضل الرحمان کا انتقال 1966 میں ہوا۔وہ وزیر داخلہ بھی رہے[2]۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بنام: Fazl-ur-Rehman — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2022
  2. "یکساں تعلیمی نصاب"۔ jang.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-05-25