فومی ہیتو، شہزادہ آکی شینو
Jump to navigation
Jump to search
| ||||
---|---|---|---|---|
(جاپانی میں: 秋篠宮文仁親王) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 30 نومبر 1965 (56 سال) | |||
شہریت | ![]() |
|||
زوجہ | کی کو، شہزادی آکی شینو | |||
اولاد | نسل | |||
تعداد اولاد | 3 | |||
والد | آکی ہیتو ساما | |||
والدہ | میچیکو | |||
بہن/بھائی | ناروہیتو، سایاکو کورودا |
|||
مناصب | ||||
فومی ہیتو، شہزادہ آکیشینو | ||||
آغاز منصب 1990 |
||||
دیگر معلومات | ||||
مادر علمی | سینٹ جان کالج، اوکسفرڈ گاکوشوین یونیورسٹی |
|||
پیشہ | شہزادہ، ماہر طیوریات | |||
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی | |||
ملازمت | جامعہ زرعیہ ٹوکیو | |||
اعزازات | ||||
درستی - ترمیم ![]() |
فومیہیتو، شہزادہ آکیشینو (انگریزی: Fumihito, Prince Akishino) جاپانی شاہی خاندان کا ایک رکن ہے۔ وہ شہنشاہ ناروہیتو کا چھوٹا بھائی اور شہنشاہ آکی ہیتو کا چھوٹا بیٹا ہے۔ وہ جاپانی تخت کا ممکنہ وارث ہے۔