آمدنی میں عدم مساوات کے لحاظ سے امریکی ریاستوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ جینی عددی سر (List of U.S. states by Gini coefficient) ہے۔

فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ جینی عددی سر آمدن عدم مساوات[ترمیم]

نقشہ ریاستہائے متحدہ امریکا بلحاظ جینی عددی سر
2010
درجہ
رہاست جینی
عددی سر
1 یوٹاہ 0.419
2 الاسکا 0.422
3 وائیومنگ 0.423
4 نیو ہیمپشائر 0.425
5 آئیووا 0.427
6 وسکونسن 0.430
7 نیبراسکا 0.432
8 ہوائی 0.433
8 ایڈاہو 0.433
8 شمالی ڈکوٹا 0.433
11 مونٹانا 0.435
12 مینے 0.437
13 ڈیلاویئر 0.440
13 انڈیانا 0.440
13 مینیسوٹا 0.440
16 واشنگٹن 0.441
17 جنوبی ڈکوٹا 0.442
18 میری لینڈ 0.443
19 ورمونٹ 0.444
20 کنساس 0.445
21 نیواڈا 0.448
22 اوریگون 0.449
23 مشی گن 0.451
23 مغربی ورجینیا 0.451
25 اوہائیو 0.452
26 اوکلاہوما 0.454
27 ایریزونا 0.455
27 مسوری 0.455
29 کولوراڈو 0.457
30 آرکنساس 0.458
31 ورجینیا 0.459
32 پنسلوانیا 0.461
32 جنوبی کیرولائنا 0.461
34 نیو جرسی 0.464
34 نیو میکسیکو 0.464
34 شمالی کیرولائنا 0.464
37 الینوائے 0.465
38 کینٹکی 0.466
39 روڈ آئلینڈ 0.467
40 جارجیا 0.468
40 مسیسپی 0.468
40 ٹینیسی 0.468
43 ٹیکساس 0.469
44 کیلیفورنیا 0.471
45 الاباما 0.472
46 فلوریڈا 0.474
47 لوویزیانا 0.475
47 میساچوسٹس 0.475
49 کنیکٹیکٹ 0.486
50 نیو یارک 0.499
51 واشنگٹن ڈی سی 0.532

حوالہ جات[ترمیم]