فہرست اوقیانوسی ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست اوقیانوسی ممالک بلحاظ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) ہے۔

فہرست[ترمیم]

تمام معلومات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے حاصل کی گئی ہیں۔

ملک درجہ عالمی درجہ خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (ملین امریکی ڈالر)
 آسٹریلیا 1 17 800,182
 نیوزی لینڈ 2 61 115,905
 پاپوا نیو گنی 3 130 12,984
 فجی 4 155 3,905
 جزائر سلیمان 5 171 1,530
 وانواٹو 6 173 1,092
 سامووا 7 176 1,090
 ٹونگا 8 179 723

مزید دیکھیے[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔