مملکت متحدہ کے علاقوں کی فہرست بلحاظ مجموعی علاقائی پیداوار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مملکت متحدہ کے علاقوں کی فہرست بلحاظ مجموعی علاقائی پیداوار (انگریزی: List of regions of the United Kingdom by GRP) کے اعداد و شمار کے لیے علاقائی اکائیاں تسمیہ برائے شماریات کی درجہ بندی کے سطح 2 علاقوں طور پر بیان کردہ ہے۔ تمام اعداد و شمار سالانہ اوسط زر مبادلہ کی شرح کے مطابق پاؤنڈ اسٹرلنگ اور امریکی ڈالر میں تبدیل کیے جاتے ہیں۔ [1]

2018ء[ترمیم]

مملکت متحدہ کے علاقوں کی فہرست بلحاظ مجموعی علاقائی پیداوار[2]
علاقہ درجہ مجموعی علاقائی پیداوار (ملین یورو) مجموعی علاقائی پیداوار (ملین پاؤنڈ اسٹرلنگ) مجموعی علاقائی پیداوار (ملین امریکی ڈالر) موازنہ معیشت[3]
 مملکت متحدہ 2,423,737 2,144,961 2,862,460  بھارت
اندرونی لندن – مغربی 1 254,771مشرقی 225,467 300,887  چلی
اندرونی لندن – مشرقی 2 137,068 121,303 161,879  مجارستان
برکشائر, بکنگھمشائر اور اوکسفرڈشائر 3 120,073 106,262 141,808  کویت
سرئے, مشرقی سسیکس اور مغربی سسیکس 4 106,127 93,920 125,337  یوکرین
گلوسٹرشائر, ویلٹشائر اور برسٹل/باتھ، سومرسیٹ علاقہ 5 93,009 82,311 109,845  ایکواڈور
بیرونی لندن – مغربی اور شمالی مغربی 6 91,379 80,869 107,920  ایکواڈور
مانچسٹر عظمی 7 90,182 79,809 106,506  سلوواکیہ
مغربی مڈلینڈز (کاؤنٹی) 8 88,490 78,312 104,508  انگولا
مشرقی انگلیا 9 81,599 72,214 96,369  کیوبا
مشرقی اسکاٹ لینڈ 10 73,377 64,937 86,659  کینیا
بیڈفورڈشائر اور ہارٹفورڈشائر 11 73,217 64,796 86,470  کینیا
ہیمپشائر اور آئل آف ویٹ 12 72,022 63,738 85,059  کینیا
مغربی یارکشائر 13 70,290 62,205 83,013  جمہوریہ ڈومینیکن
ڈربیشائر اور ناٹنگھمشائر 14 61,414 54,350 72,531  میانمار
لیسٹرشائر, راٹلینڈ اور نارتھیمپٹنشائر 15 57,939 51,275 68,427  بلغاریہ
ایسیکس 16 54,183 47,951 63,991  پاناما
کینٹ 17 53,865 47,670 63,615  پاناما
شمالی آئرلینڈ 18 53,591 47,427 63,292  کرویئشا
مغربی وسطی اسکاٹ لینڈ 19 48,000 42,479 56,689  لبنان
بیرونی لندن – مشرقی اور شمالی مشرقی 20 47,536 42,068 56,141  لبنان
ہیرفورڈشائر, ووسٹرشائر اور وارکشائر 21 46,976 41,573 55,479  لبنان
مغربی ویلز اور وادیاں 22 45,243 40,039 53,432  لتھووینیا
شروپشائر اور سٹیفورڈشائر 23 44,102 39,029 52,085  لتھووینیا
لنکاشائر 24 43,315 38,333 51,155  سربیا
مرزیسائڈ 25 42,675 37,767 50,400  ازبکستان
چیشائر 26 41,250 36,505 48,717  جمہوری جمہوریہ کانگو
بیرونی لندن – جنوبی 27 41,052 36,300 48,483  جمہوری جمہوریہ کانگو
نارتھمبرلینڈ اور ٹائن اور وئیر 28 40,715 36,032 48,085  جمہوری جمہوریہ کانگو
ڈورسٹ اور سمرسیٹ 29 38,135 33,749 45,038  آذربائیجان
مشرقی ویلز 30 37,414 33,111 44,186  آئیوری کوسٹ
جنوبی یارکشائر 31 34,690 30,700 40,969  ترکمانستان
ڈیون 32 31,938 28,265 37,719  بحرین
ٹیز ویلی اور کاؤنٹی ڈرہم 33 28,660 25,364 33,848  لیبیا
شمالی یارکشائر 34 26,307 23,281 31,069  استونیا
مشرقی یارکشائر اور نارتھرن لنکنشائر 35 25,689 22,734 30,339  یوگنڈا
شمالی مشرقی اسکاٹ لینڈ 36 23,157 20,494 27,349  زیمبیا
جنوبی اسکاٹ لینڈ 37 20,475 18,120 24,181  ہونڈوراس
لنکنشائر 38 19,022 16,834 22,465  پاپوا نیو گنی
ہائی لینڈز اور جزائر 39 15,471 13,692 18,271  بوٹسوانا
کامبریا 40 15,175 13,430 17,922  لاؤس
کورنوال اور جزائر سیلی 41 13,918 12,317 16,437  سوریہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Yearly Average Rates & Forex History Data"۔ OFX۔ 16 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2020 
  2. "Regional GDP per capita ranged from 30% to 263% of the EU average in 2018" (PDF)۔ ec.europa.eu۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2020 
  3. National Accounts - Analysis of Main Aggregates (AMA), (Select 'Data Selection', all countries, 'GDP, at current prices - US Dollars', اور '2018' to generate table), United Nations Statistics Division. Accessed on 15 December 2020.