قاری حسین
ظاہری ہیئت
قارى حسین احمد | |
|---|---|
قاری حسین مسعود | |
| پیدائش | Kokai، نزد Spinkai Raghzai, جنوبی وزیرستان |
| وفاداری | تحریک طالبان پاکستان |
| سالہائے فعالیت | 2000 سے اکتوبر2010 |
| مقابلے/جنگیں | دہشت پر جنگ: |
| تعلقات | حکیم اللہ محسود (چچا زاد، مقتول) |
قاری حسین لشکر جھنگوی کا پس منظر رکھنے والا قاری حسین گروپ کا سربراہ، قاری حسین، بیت اللہ محسود کے خودکش ونگ کا سابق سربراہ رہ چکا ہے۔[1][2] پاکستان میں ہونے والے 95 فیصد حملوں کا تنہا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔ حکیم اللہ محسود کے ہمراہ جنوبی وزیرستان میں بھی سرگرم رہا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Salman Masood (6 اکتوبر 2009)۔ "Pakistan Braces for Taliban Attacks as It Prepares Offensive"۔ نیو یارک ٹائمز۔ New York City: نیو یارک ٹائمز Company۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-10-10
- ↑ Syed Shoaib Hasan؛ M Ilyas Khan (26 مارچ 2009)۔ "Profile: Baitullah Mehsud"۔ BBC News۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-06-09
زمرہ جات:
- Infobox military person image param needs updating
- 1988ء کی پیدائشیں
- 2010ء کی وفیات
- اکیسویں صدی کے مجرمین
- بیسویں صدی کی پیدائشیں
- پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں سے اموات
- پاکستانی اسلام پسند
- پشتون شخصیات
- تحریک طالبان پاکستان
- تحریک طالبان پاکستان کے ارکان
- جنوبی وزیرستان کی شخصیات
- حکومت ریاستہائے متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی شخصیات
- جامعہ فاروقیہ کے فضلا
- اکیسویں صدی کے پاکستانی سیاست دان