قفقازی محاذ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قفقازی محاذ
Caucasian Front
(روسی زبان: Кавказский фронт)
دوسری جیجن جنگ
شمالی قفقاز میں شورش میں شریک
Flag of the Caucasian Emirate.svg  Coat of Arms of the Chechen Republic of Ichkeria.svg
قفقازی محاذ کا پرچم اور نشان
متحرک مئی 2005–31 اکتوبر 2007
نظریات اسلام پسندی
قوم پرستی
رہنماہان شامل باساییف 2005–2006
احمد یافلوف 2006–31 October 2007
صدر دفتر شمالی قفقاز
کاروائیوں کے علاقے روس
حصہ Flag of Chechen Republic of Ichkeria.svg چیچن جمہوریہ اشکیریہ
اگلی Flag of Caucasian Emirate.svg امارت قفقاز
مخالفین Flag of Russia.svg روس
لڑائیاں اور جنگیں

شامی خانہ جنگی

  • 2004 نازران حملہ
  • 2005 نالچک حملہ

قفقازی محاذ (Caucasian Front) (روسی: Кавказский фронт) جسے قفقاز محاذ (Caucasus Front) اور قفقازی مجاہدین (Caucasian Mujahadeen) بھی کہ جاتا ہے باضابطہ طور پر مئی 2005ء میں چیچن جمہوریہ اشکیریہ کے ایک اسلامی ساختی یونٹ پر دوسری چیچن جنگ کے دوران چیچنیا کے علیحدگی پسند صدر عبد حلیم کے حکم سے قائم کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]