قینچی چپل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قینچی چپل


قینچی چپل (انگریزی: flip-flops)،جسے عرفِ عام ہوائی چپل بھی کہا جاتا ہے، سب سے آرام دہ چپلیں مانی جاتی ہیں۔ یہ چپلیں پہننے میں آسان اور چلنے میں پُرسکون ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں عام معمول میں پہننے کو ترجیح دی جاتی ہے۔[1]

تاریخ[ترمیم]

یہ چپلیں مصر کی ایجاد ہیں، جبکہ اب تک انہیں ایجاد ہوئے 1500 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کیا آپ جانتے ہیں مشہور ہوائی چپل یا دو پٹی والی چپل کیسے ایجاد ہوئی؟". آج نیوز. 5 نومبر 2020.