لائیو پرسن
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
کاروبار کی قسم | Public (نیزڈیک: LPSN) (سانچہ:TASE) |
---|---|
قیام | 1995 |
صدر دفاتر | |
مقامات کی تعداد | لندن، برلن، پیرس، تل ابیب، سان فرانسسکو، اٹلانٹا، جارجیا، توکیو، ملبورن، مانہایم، ایمسٹرڈیم، میلان |
علاقہ خدمت | عالمی |
کلیدی لوگ | روبرٹ لوکاسیو، CEO |
صنعت | انٹرنیٹ کمپیوٹر سافٹ ویئر |
مصنوعات | LiveEngage LP Insights |
آمدنی | 209.93 ملین امریکی ڈالر (2014ء)[1] |
ملازمین | 1,058 (2014ء کے مطابق) |
ماتحت ادارے | LivePerson Ltd. (formerly HumanClick Ltd.) Kasamba Inc. Presto Experts Contact At Once!, LLC Engage Pty Ltd. LivePerson (UK) Ltd. LivePerson Netherlands B.V |
ویب سائٹ | liveperson.com |
لائیو پرسن (انگریزی: LivePerson) امریکا کی ایک عوامی ٹیکنالوجی کمپنی ہے جو آن لائن پیغام کاری، مارکٹنگ اور ویب تحلیل کے مصنوعات اور اطلاقیے بناتی ہے، کمپنی کا صدر دفتر نیویارک شہر میں واقع ہے۔ لائیو پرسن کی مقبولیت میں لائیو انگیج (liveEngage) کی وجہ سے خاصا اضافہ ہوا، یہ سافٹ ویئر کمپنیوں کو ویب سائٹس، موبائلز اور سماجی نیٹورکس پر اپنے زائرین سے فوری گفتگو کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
تاریخ
[ترمیم]لائیو پرسن کمپنی کی بنیاد 1995ء میں روبرٹ لوکاسیو (Robert LoCascio) نے رکھی،[2] اپریل 2000ء میں کمپنی نے نزدک (NASDAQ) پر ابتدائی عوامی آفرنگ (Initial public offering) مکمل کی،[3] مارچ 2011ء میں کمپنی نے تل ابیب اسٹاک ایکسچینچ میں بھی اپنے حصص فروخت کرنا شروع کر دیا۔[4]
کمپنی اپنے قیام کے بعد سے اب تک ان مقامات میں اپنے دفاتر قائم کر چکی ہے: لندن، تل ابیب، ملبورن، سان فرانسسکو، اٹلانٹا، جارجیا، مانہایم، ایمسٹرڈیم، میلان, پیرس، توکیو اور برلن۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "SEC Filings"۔ LivePerson۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2015
- ↑ "The establishment of our core values is one thing that we still refer back to each and every day. They are what define LivePerson."۔ http://www.businessinterviews.com/liveperson-rob-locascio۔ Business Interviews روابط خارجية في
|website=
(معاونت); - ↑ "LivePerson returns to IPO price -- 10 years later"، Marketwatch، April 7, 2010
- ↑ "LivePerson dual lists on Tel Aviv Stock Exchange"، Reuters، Mar 13, 2011، 01 جنوری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2015