لقمان بٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لقمان بٹ
ذاتی معلومات
پیدائش (1994-12-24) 24 دسمبر 1994 (عمر 29 برس)
گوجرانوالہ، پاکستان
بین الاقوامی کرکٹ
پہلا ٹی204 مئی 2023  بمقابلہ  سنگاپور
آخری ٹی2011 مئی 2023  بمقابلہ  ملائیشیا
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 11 مئی 2023ء

لقمان بٹ (پیدائش 24 دسمبر 1994) ایک پاکستانی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو خان ریسرچ لیبارٹریز کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] بعد میں وہ کمبوڈیا چلے گئے اور ٹی20 بین الاقوامی میچوں میں کمبوڈیا کی نمائندگی کی۔

بٹ نے 2023ء کے جنوب مشرقی ایشیائی کھیلوں میں سنگاپور کے خلاف بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔ وہ اس میچ میں اپنی ٹیم کی کپتانی کر رہے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Luqman Butt"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2015