لوئی التھیوز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


لوئی التھیوز
(فرانسیسی میں: Louis Althusser ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Louis Pierre Althusser ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 16 اکتوبر 1918ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بئر مراد رایس[4][8][9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 اکتوبر 1990ء (72 سال)[12][4][13][14][7][15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس[4]،  لا ویریرے  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس[17]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت فرانسی کمیونسٹ پارٹی (1948–)[18][19][20]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص برنرڈ-ہنری لیوی  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلسفی[4][21][22]،  سیاست دان[4]،  استاد جامعہ[23]،  مدیر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی[24][25]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاسی فلسفہ[26][4]،  علمیات[26]،  ماوراء الطبیعیات[26]،  فلسفۂ سائنس[26]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر کارل مارکس[26]،  ولادیمیر لینن[26]،  لیوی سٹراؤس[26][27]،  ماؤ زے تنگ[26]،  سپینوزا  ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک مارکسیت[26][28][29]،  ساختیت[28][29]  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لوئی التھیوز (انگریزی: Louis Althusser) مارکسی ادیب، فلسفی اور نظریہ ساز نقاد ہیں۔ 16 ا کتوبر 1918 میں الجزائر میں پیدا ہوئے۔ کیتھولک گھرانے سے تعلق تھا فرانس کی معروف درسگاہ ”ایکو ناملے سپیر“ میں تعلیم حاصل کی۔ اسی تعلیمی ادارے میں پروفیسر بھی رہے۔ مارکسی مفکرہونے کے باوجود وہ فرانسیسی کمیونسٹ پارٹی کے ناقد بھی رہے کیونکہ فرانس میں وہ سوشلسٹ پارٹی کو خطرات میں گھرا محسوس کرتے تھے۔ ان کو جلد محسوس ہو گیا تھا کہ سویت یونین کے کمیونزم میں انفرادی تحیریروں پر اثر ڈالا مگر انھیں جلد ہی احساس ہو گیا تھا کہ سویت یونین کے کمیونزم میں انفرادی آزادی فاشزم کی طرح محدود ہے۔ لہذا انھوں نے یساریت پسندی کی رویتی تعریفات سے انحراف کرتے ہوئی فرانسیسی طرز کے انسانی مارکسزم پر تنقید کی جو کارل مارکس کے معاشی اور سیاسی فلسفے سے مرتب کیا گیا ہے۔ جس کا اصل مبدا مارکس کی 1831 میں شائع ہونے والی تحریر "ECONOMIC AND PHILOSOPHICAL MANUSCRIPTS" تھا۔ التھیوز نے اسے مارکسی مسودے میں متن کے معنی اور مغائرت کے تصور کو دانستہ طور پر بھلادینے کی کوشش کو بورژوائی فلسفہ کہا۔ اس نے لیوی اسٹروس اور دیگر ساختیاتی لکھنے والوں شے شدید اختلاف بھی کیا۔ لیکن التیہوز کا بنیادی ساختیاتی نطریہ "سائنٹفک" روابط کا نظریہ ہے جس کو وہ" کثیر المعنویت" کہتے ہیں جو تاریخی جدلیات کے تصور سے پھوٹتا ہے۔ جس میں معاشرتی کشمکش کا نطریہ ان کی فکر کا بنیادی نکتہ قرار پاتا ہے۔ جو نظریاتی عملیات عموما مخصوص قسم کا ساختیاتی عمل ہوتا ہے۔ جو اپنے موضوع کو اپنے جبر اور مخصوص فکری فریم ورک مین رکھ کر پرکھتا ہے۔ مگر یہ سپر ساختیے سے مکمل طور پر علاحدہ ہو کرھی اپنی حرکیات کو جنم دیتا ہے۔ کیونکہ اعلیٰ ساختیے کے مسائل ان کی کلیدی مسائل نہیں ہوتے۔ ان کی نظریاتی عملیات اصل میں سائنسی عملیاتی فلسفے (جدلیاتی مادیت کا نظریہ) اور سائنسیی آگھی کے درمیان میں کا نظریہ ہے لیکن بھر بی ان کے یہاں ادراکی ثنوتیت کا تصور ملتا ہے، ییداواری آگھی کو آگھی سے علحیدہ کرکے اپنی جداگانہ شناخت بناتے ہیں۔ یہ عمل "ابتدا" اور "اختتام" کے مراحل کے بغیر ہوتا ہے۔ لوئی التھیوز نے لاکان سے یہ بات سیکھی کی معاشرے کے نظریہ حیات (آئیڈیا لوجی) کو کیسے سمجھا جا سکتا ہے اور پھر انھوں نے یساریت پسند آئیڈیالوجی کی آگاہی کے لیے مارکس کے نظریات کا انتخاب کیا اور یہ خیال پیش کیا کہ آئیڈیالجی دنیا کا مکر آمیز یا جہوٹا شعور ہوتا ہے۔ ان کا خیال تھا کہ جبر کی صورت میں ہم اشیاء کھلے بازار سے خریدتے ہیں جو محنت کشوں کے استحصال کا نتیجہ ہوتی ہے۔ التھیوز کا کہنا ہے کہ مارکس کی آئیڈیالوجی ایک فراڈ ہے کیونکہ بہت سے ادیبوں اور اہل فکر کے نزدیک خالصتًا ”پیکریت کا خواب“ ہوتی ہے جس کا نتیجہ صفر ہی ہوتا ہے۔ وہ آئیڈیا لوجی کو مادی وجود تصور کرتے ہیں کیونکہ آئیڈیالوجی ہمیشہ ”آلاتیاتی“ ہوتی ہے۔ آلتھیو نے نظریہ حیات (آئیڈیالوجی)اور فن کے انسلاک اور اس کے ادبی مضمرات پر پر فکر اور دلچسپ بحث کی ہے بقول ان کے استدلال ار دلیل صرف یہ نہیں ہوتی کی ادب ان حقیقی معاشرتی رشیتوں کی اسطور ں طریہ حیات کی تشکیل کرتے ہیں جس سے براہ راست بحث و مکالمہ کرتا ہے۔ جس نے متن کی آگاہی آسان ہو جاتی ہے۔ اور "موضوع" اپنے طور پر نطریہ حیات (آئیڈیوالوجی) کے بطن میں آئیڈیالوجی چھپی ہوتی ہے جو اپنے آپ کو مسترد بھی کرتی ہے۔ آلتھیو نے کارل مارکس کیے حوالے سے لکھا ہے کہ آئیڈولوجی سرف تجریدی تصورات کا مجموعہ نہیں ہوتی بلکہ مخاطبہ (ڈسکورس)، تخیل اور اسطیری کی موجودگیوں کا وہ نظام ہے جو آپس کے ان صداقتوں کا انسلاک ہے جس میں افراد زندگی بسر ک رہے ہیں۔ آئیڈیالوجی کا ایسا نطام نہیں ہے جو افراد کے دماغوں میں بسا ہوتا ہے۔ جو اصل مین اظہار کت مادی رشتوں کی ایک اعلیٰ سظح پر ہوتا ہے۔ بلکہ یہ معاشرتی تشکیل ہے ں ظاموں کے اندر فرد کے اعمال کے ایک ضرورت ہے۔ جس کو التھیوز مجمر انفرادی موضوع تصور کرتے ہیں۔ شروع میں ان پر عمرانیات اور معاشیات کا گہرا اثر تھا جو بعد میں انسان دوستی اور مارکسی جہموریت میں تبدیل ہو گیا۔ وہ تجربیت کو بھی پسند کرتے ہیں یوں ان کا تعلق فرانس کے ساختیاتی دبستان سے منسلک ہو گیا۔ لیکن یہ حیرت کی بات ہے کی وہ ساختیاتی نظریے کے منکر ہیں۔ 1946 میں التھیوز نے لیتھوینا کی ایک انقلابی خاتوں سے شادی کی جو عمر میں ان سے آٹھ (8) سال بڑی تھیں۔ ان کو 1980 میں التھیوز نے گلا دبا کر قتل کر دیا۔ قتل کی بعد وہ شدید زہنی دباؤ کا شکار ہوئے اور اپنی یادداشت کہو بیٹھے کے بعد سینٹ آنا نفسیاتی ہسپتال میں داخل کیے گئے۔ 1980 کے بعد ان کا لوگوں سے ملنا ملانا تقریباً ختم ہو گیا تھا۔ اپنی زندگی کے آخری دنوں میں وہ اپنی سوانح عمری لکھنا چا رہے تھے مگر ان سے یہ کام نہ ہو سکا۔ التھیوز کا انتقال 22 اکتوبر 1990 میں 72 سال کی عمر میں ہوا۔::: {تحریر:احمد سہیل} :::

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118502298 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0 — اقتباس: Bloß Jahr: "Lebensdaten: 1918-1990"
  2. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118502298 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Альтюссер Луи
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11888581g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ — اقتباس: "Birth: Birmandreis (Algérie), 16-10-1918"
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11888581g — عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 71 — ISBN 978-2-221-06888-5
  5. بنام: Louis Althusser — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Louis-Althusser — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica — اقتباس: "Louis Althusser, (born October 16, 1918"
  6. بنام: Louis Althusser — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6258xh3 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — اقتباس: "Exist Dates: Birth 1918-10-16"
  7. ^ ا ب دائرۃ المعارف اطالوی ثقافت آئی ڈی: https://enciclopedia.itaucultural.org.br/pessoa405433/louis-althusser — بنام: Louis Althusser — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ISBN 978-85-7979-060-7
  8. صفحہ: 2 — اقتباس: "Louis Althusser wurde 1918 in Birmandreis (Algerien) geboren:"
  9. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Louis-Althusser — اقتباس: "Louis Althusser, (born October 16, 1918, Birmandreis, Algeria [...])"
  10. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/althusser-louis — اقتباس: "Althusser [...], Louis, [...], * Birmandreis (bei Algier)"
  11. Encyclopaedia Herder person ID: https://encyclopaedia.herdereditorial.com/wiki/Autor:Althusser,_Louis — اقتباس: "nacido en Birmandréis (Bir Mourad Raïs), cerca de Argel"
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11888581g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. بنام: Louis Althusser — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Louis-Althusser — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica — اقتباس: "Louis Althusser, ([...] - died October 22, 1990, near Paris, France)"
  14. بنام: Louis Althusser — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6258xh3 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — اقتباس: "Exist Dates: [...] Death 1990-10-22"
  15. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/althusser-louis — بنام: Louis Althusser
  16. گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0003125.xml — بنام: Louis Althusser — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  17. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6258xh3 — اقتباس: "Nationality: French"
  18. صفحہ: 2 — اقتباس: "Seit 1948 lehrt er Philosophie an der Ecole Normale Supérieure in Paris und seit dem gleichen Jahr ist er Mitglied der Französischen Kommunistischen Partei."
  19. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Louis-Althusser — اقتباس: "In 1948 he joined the French Communist Party (PCF); [...]"
  20. Encyclopaedia Herder person ID: https://encyclopaedia.herdereditorial.com/wiki/Autor:Autor:Althusser,_Louis — اقتباس: "el mismo año [1948], se incorpora al partido comunista francés e ingresa"
  21. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118502298 — اقتباس: "Beruf(e)[:] Philosoph"
  22. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118502298 — صفحہ: 2 — اقتباس: "lehrt Philosophie"
  23. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118502298 — اقتباس: "Beruf(e)[:] Philosoph Hochschullehrer"
  24. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6258xh3 — اقتباس: "Languages Used: French"
  25. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6573155
  26. ^ ا ب پ عنوان : Biographical Dictionary of Twentieth-Century PhilosophersISBN 978-0-415-06043-1
  27. http://www.mcnbiografias.com/app-bio/do/show?key=althusser-louis — اقتباس: "Althusser no tuvo inconveniente alguno en apoyarse en escritos de autores no marxistas, tales como Freud, Lacan, Bachelard y Lévi-Strauss."
  28. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Louis-Althusser — اقتباس: "his attempt to fuse Marxism and structuralism"
  29. Encyclopaedia Herder person ID: https://encyclopaedia.herdereditorial.com/wiki/Autor:Autor:Althusser,_Louis — اقتباس: "pasa a ser conocido como teórico marxista de tendencia estructuralista"