لومڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

لومڑ

Genus vulpes.jpg
 

اسمیاتی درجہ جنس[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس:
لومڑ
سائنسی نام
Vulpes[1][2][3]،  Vulpes[4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
François Alexandre Pierre de Garsault ، 1764  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے، جس کی تقریباً ستائیس (27) اقسام ہیں (جن میں صرف بارہ واقعی لومڑ کے قبیل سے متعلق ہیں۔)۔ یہ جانور اپنی چالاکی کی وجہ سے بڑی شہرت کا حامل ہے اور اردو ادب میں اس کی چالاکیوں پر مبنی کہانیوں کی ایک بھرمار دکھائی دیتی ہے۔ اس کی معروف اقسام میں لال لومڑ، قطبی لومڑ، صحرائی لومڑ وغیرہ شامل ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ کثیرالآبادی والا گوشت خور جانور ہے جو دنیا کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2006
  2. ^ ا ب ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000865  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015 — عنوان : Mammal Species of the World
  3. ^ ا ب ربط : http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14000865  — عنوان : A Guide to the Mammals of China. — صفحہ: 420 — ناشر: مطبع جامعہ پرنسٹن
  4. ^ ا ب https://www.wildlifeonline.me.uk/animals/article/red-fox-taxonomy — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2021
  5. ^ ا ب https://www.wildlifeonline.me.uk/animals/article/red-fox-taxonomy — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2021 — https://dx.doi.org/10.21805/BZN.V66I3.A1
  6.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Vulpes دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2021ء.