لینا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لینا خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مارچ 1989ء (35 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا
مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ییل یونیورسٹی
ولیمز کالج
جامعہ اوکسفرڈ
میمارونیک ہائی اسکول
ییل لا اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مسابقتی قانون [2]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں اوپن مارکیٹس انسٹی ٹیوٹ [3]،  نیو امریکا ،  فیڈرل ٹریڈ کمیشن ،  کولمبیا لا اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لینا خان مملکت متحدہ میں آباد ایک پاکستانی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ جب وہ 11 برس کی ہوئیں تو ان کا خاندان ریاست ہائے متحدہ ہجرت کر گیا تھا۔

امریکا میں ہی ان کی تعلمیم مکمل ہوئی اور کچھ عرصہ قبل انھوں نے ٹیکساس کے ایک کارڈیالوجسٹ شاہ علی سے شادی کی۔ وہ ولیمز کالج اور ییل لااسکول سے فارغ التحصیل ہیں۔

لینا خان نیو یارک کی کولمبیا یونیورسٹی کے شعبہِ قانون میں ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر رہی ہیں، جہاں وہ اجارہ داریوں کو کنٹرول کرنے کے قوانین (اینٹی ٹرسٹ لا)، صنعتوں کے بنیادی ڈھانچے کے قانون اور اجارہ داریوں کی روک تھام کی روایات کے بارے میں پڑھاتی ہیں اور تحقیقی مقالے لکھتی ہیں۔

ان کے اینٹی ٹرسٹ قوانین پر تحقیقاتی مقالے کو معتبر حلقوں میں بہت زیادہ سراہا گیا ہے اور اُن پر انھیں کئی ایوارڈز بھی مل چکے ہیں۔ اور یہ تحقیقاتی مقالے ییل لا جرنل، ہارورڈ لا ریویو، کولمبیا لا ریویو اور شکاگو یونیورسٹی لا ریویو میں شائع ہونے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]