ماشاءاللہ
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
![]() |
بسلسلہ مضامین |
اسلام میں خدا کا تصور |
---|
![]() |
![]() |
مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ ایک عربی لفظ ہے جس کے لغوی معنی "جو اللہ چاہے" کے ہیں۔[1]
مثال[ترمیم]
زید: میں باپ بن گیا ہوں!
بکر: ماشاء اللہ!
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ MashAllah meaning islamic-dictionary.com