الحمد للہ
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الحمد للہ ، یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں تمام خدائ تعریفات یا تمام الوہیت کے صفات اللہ کے لیے ہے، قرآن کا سب سے پہلا لفظ بھی یہی ہے جس سے سورۃ الفاتحہ شروع ہوتی ہے ، عام طور پر الحمد للہ کسی نعمت کے ملنے پر اظہار شکرکے طور پر اداکیاجاتاہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- AlHamdulillah – Detailed Explanation from Tafseer Ibn Katheer – Surah Fatiha
- Health benefits of saying Alhamdulillah (archived 30 June 2004)
- Everyday duas in Arabic with transliteration and translation
- why do muslims say alhamdulillahآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ morningsidemaryland.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- Alhamdulillah-Commentary