مانیٹر چھپکلی
| گوہ چھپکلی Monitor lizard زمانی حد: Miocene to present
| |
|---|---|
| پتھر گوہ ( Varanus albigularis ) | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| Type species | |
| Varanus varius Shaw, 1790
| |
| Subgenera | |
|
گوہ چھپکلی (Monitor lizard) چھپکلی کی نوع کی جنس (Varanus) کا عام نام ہے۔[1] یہ جانور ایشیا، افریقہ اور اوقیانوسیہ میں پائے جاتے ہیں۔
گوہ چھپکلی کے لمبے گردن، طاقتور دُم اور تیز پنجے ہوتے ہے اور ان کے بالغ 20 سینٹی میٹر سے 3 میٹر سے زیادہ بڑے ہوتے ہیں۔ سانپ اور دوسرے چھپکلیوں کے طرح یہ جنس کے انوع جیسے ہی بڑھتے جاتے ہیں ویسے ہی اپنی کینچلی اتارتے جاتے ہیں۔
گوہ گوشت خور جانور ہے جو ہر قسم کے جاندار کو کھاتا ہے: خزندے، پنچھیاں، مچھلیاں، کیڑے مکوڑے، چھوٹے پستانیاں، انڈے اور کبھی کبھار پھل اور پودے۔ گوہ شکاری بھی ہوتے ہیں اور مردہ خور بھی۔
یہ جاندار زیادہ تر زمین پہ رہتے ہے مگر کافی سارے انوع درختوں کی چھتری میں بھی اپنا وقت گزارتے ہیں، خاس طور پر وہ جو نابالغ ہو۔ چند اقسام ہے جو نیم آبی زندگی جیتے ہے ندی اور دلدلی علاقوں میں۔
دنیا کے تقریباً 80 گوہ کے اقسام میں سے پاکستان میں 3 انوع پائے جاتے ہے: بنگال گوہ، سنہرا گوہ اور صحرائی گوہ۔ بھارت میں اِن 3 انوع کے سواںٔے ایشیائی آبی گوہ بھی شامل ہے۔
مشرقی انڈونیشیا میں پایا جانے والا کوموڈو گوہ یا کوموڈو اژدہا دنیا کا سب سے بڑا چھپکلی ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر مانیٹر چھپکلی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Western Australian Museum photos
- Scientific American articleآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ komodonationalpark.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- ↑ https://web.archive.org/web/20240601214553/https://udb.gov.pk/result_details.php?word=168312۔ 2024-06-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-06-01
{{حوالہ ویب}}: پیرامیٹر|title=غیر موجود یا خالی (معاونت)