محمد جاوید بے
ظاہری ہیئت
| محمد جاوید بے | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 1875 تھیسالونیکی, Salonica Vilayet, سلطنت عثمانیہ |
| وفات | 1926 انقرہ, ترکی |
| وجہ وفات | پھانسی |
| مدفن | قبرستان جبہ عصری |
| طرز وفات | سزائے موت |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام [1] |
| جماعت | جمعیت اتحاد و ترقی |
| رکن | فری میسن |
| مناصب | |
| وزیر مالیات | |
| برسر عہدہ 1909 – 1914 |
|
| دائرہ اختیار | سلطنت عثمانیہ |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان، ماہر معاشیات، اخبار کے مدیر |
| پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی [1]، ترکی [1]، عربی [1] |
| درستی - ترمیم | |
محمد جاوید بے (انگریزی: Mehmet Cavit Bey) سلطنت عثمانیہ کے زوال کے وقت ایک سباتائینی [2][3][4] عثمانی ماہر معاشیات، اخبار کے ایڈیٹر اور نمایاں سیاست دان تھے۔ [5] وہ جمعیت اتحاد و ترقی کے رکن، نوجوانان ترک کا حصہ اور اور آئین کے دوبارہ قائم ہونے کے دوران حکومتی عہدوں پر فائز رہے۔ انھیں مصطفٰی کمال اتاترک کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں سزائے موت دی گئی۔ [6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ https://islamansiklopedisi.org.tr/cavid-bey-mehmed
- ↑ Ilgaz Zorlu, Evet, Ben Selânikliyim: Türkiye Sabetaycılığı, Belge Yayınları, 1999, p. 223.
- ↑ Yusuf Besalel, Osmanlı ve Türk Yahudileri, Gözlem Kitabevi, 1999, p. 210.
- ↑ Rıfat N. Bali, Musa'nın Evlatları, Cumhuriyet'in Yurttaşları, İletişim Yayınları, 2001, p. 54.
- ↑ تاریخ اسلام کے مشہور تھپڑ
- ↑ Andrew Mango, Atatürk, PUBLISHER?, 1999, pp. 448-453
زمرہ جات:
- 1875ء کی پیدائشیں
- 1926ء کی وفیات
- ترکی اخبار مدیران
- ترکی سے سزائے موت بذریعہ پھانسی پانے والے
- ترک غیر افسانوی مصنفین
- ترکی کے خلاف غداری کی وجہ سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- ترک ماہرین معاشیات
- سباتائین
- سزائے موت یافتہ ترکی شخصیات
- مقدونیائی ترک
- نوجوانان ترک
- تھیسالونیکی کی شخصیات
- جمعیت اتحاد و ترقی کے سیاست دان
- سلطنت عثمانیہ کے حکومتی وزرا
