محمد خان قاجار
| ||||
---|---|---|---|---|
(فارسی میں: آغا محمد خان قاجار)،(آذربائیجانی میں: Ağa Məhəmməd şah Qacar) | ||||
شہنشاہ فارس | ||||
دور حکومت | 21 مارچ 1794 – 17 جون 1797 [3سال 2 ماہ 27 دن] | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1742ء[1][2][3][4] گرگان |
|||
وفات | 17 جون 1797ء (54–55 سال)[5][3][6] شوشا |
|||
وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ | |||
مدفن | نجف، مشہد | |||
طرز وفات | قتل | |||
شہریت | ایران | |||
مذہب | اہل تشیع | |||
والد | محمد حسن خان قاجار | |||
بہن/بھائی | حسین قلی خان قاجار، مرتضی قلی خان قاجار |
|||
خاندان | قاجار خاندان | |||
خاندان | قاجار خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | حاکم | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
آغا محمد خان قاجار (Agha Muḥammad Khān Qājār) (فارسی: آغا محمد خان قاجار) قاجار قبیلے کا سربراہ تھا۔ وہ 1794ء میں فارس کا بادشاہ / شاہ بن گیا اور قاجار خاندان کی بنیاد رکھی۔ 17 جون 1797ء کو ایران کے شاہ آغا محمد خان قاجار کو شوشا شہر پر قبضہ کرنے کے تین دن بعد قراباغ خانیت کے صدر مقام شوشہ شہر میں اس کے خیمے میں قتل کر دیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/124384951 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Agha-Mohammad-Khan — بنام: Agha Mohammad Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000944.xml — بنام: Āġā Muḥammad — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ بنام: Āghā Muḥammad Khān — De Agostini ID: https://www.sapere.it/enciclopedia/Āghā+Muḥammad+Khān.html
- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Agha_Mohammad_Khan_Qajar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/7094 — بنام: Aga Muhamed Kan (Šah) — عنوان : Proleksis enciklopedija
زمرہ جات:
- 1742ء کی پیدائشیں
- گرگان میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1797ء کی وفیات
- 17 جون کی وفیات
- 1797ء کے جرائم
- آذربائیجان میں مقتول افراد
- ایران میں مقتول افراد
- اٹھارہویں صدی کے مقتول حکمران
- اٹھارہویں صدی میں مشرق وسطی کے بادشاہ
- خواجہ سرا
- فارس کے شہنشاہ
- قاجار شاہان
- گرگان کی شخصیات
- مقتول ایرانی حکمران
- مقتول ایرانی سیاست دان
- ایران میں تیز دھار ہتھیار سے اموات
- آذربائیجان میں تیز دھار ہتھیار سے اموات
- تیز دھار ہتھیار سے اموات