محمد شوقی آفندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شوقی آفندی سے مغالطہ نہ کھائیں۔
محمد شوقی آفندی
محمد شوقی آفندی کا خطاط شدہ نسخہ قرآن
محمد شوقی آفندی کا خطاط شدہ نسخہ قرآن

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1829[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 1887 (57–58 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Ottoman flag.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ خطاط  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

محمد شوقی آفندی (پیدائش: 1829ء– وفات: 1887ء) عثمانی خطاط تھے۔ شوقی آفندی کو خط نستعلیق اور خط ثلث میں مہارت تامہ حاصل تھی۔ ترکی میں شوقی مکتب خطاطی کی بنیاد رکھی۔[2]

وفات[ترمیم]

شوقی آفندی 58 سال کی عمر میں 7 مئی 1887ء کو استنبول میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Artnet artist ID: http://www.artnet.com/artists/mehmed-sevki-efendi/past-auction-results — بنام: Mehmed Sevki Efendi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. Cotter, Holland (11 September 1998). "The Power of the Word In Darting Flames of Gold"نیو یارک ٹائمز. p. 39