محیط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

عربی زبان کا لفظ محیط بطور اسم صفت احاطہ کرنے والا یا گھیرنے والا کا معنی دیتا ہے اور بطور مذکر اس کا معنی دائرہ کا گول خط ہے۔

علم ہندسہ میں اس سے مراد ایسا خط ہے جو کسی سادہ شکل یعنی کسی دائرہ یا بیضہ کے گردا گرد کھینچا جائے۔ گویا یہ ایک مخصوص احاطہ، حلقہ یا گھیراؤ ہے۔ اس کی لمبائی ترسیم Curve کی نوعیت کے برابر ہوتی ہے اور اس کا اندازہ ایک متعین ضابطہ یا صیغہ یعنی فارمولا Formula سے لگایا جا سکتا ہے۔

دائرہ کا محیط[ترمیم]

بیضہ کا محیط[ترمیم]

گراف کا محیط[ترمیم]