مراد ہوف مین
Appearance
مراد ہوف مین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(جرمن میں: Murad Wilfried Hofmann) | |||||||
مناصب | |||||||
مراکش میں جرمنی کا سفیر | |||||||
برسر عہدہ 1990 – 1994 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 جولائی 1931ء اسشیفنبرگ [1] |
||||||
وفات | 12 جنوری 2020ء (89 سال)[2] بون [3] |
||||||
وجہ وفات | مرض [2] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی (–1961) | ||||||
تعلیمی اسناد | Doctor of Laws | ||||||
پیشہ | سفارت کار [4]، مفسرِ قانون [4] | ||||||
مادری زبان | جرمن | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن ، عربی | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
مراد ہوف مین (پیدائش:1931ء) 1987ء سے 1994ء کے درمیان میں الجزائر اور مراکش میں جرمنی کے سفیر تھے اور اس سے پہلے برسلز میں نیٹو کے ڈائریکٹر اطلاعات تھے۔
انھوں نے 1980ء میں اسلام قبول کیا۔ انھوں نے یونین کالج نیویارک سے تعلیم حاصل کی اور پھر میونخ سے جرمن قانون میں ایم اے اور ہارورڈ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی۔
اسلام قبول کرنے کے بعد انھوں نے مختلف مضامین و مقالات[5] میں اسلام اور مغرب کی تہذیبی کشمکش کا تفصیل سے جائزہ لیا ہے اور اس ثقافتی جنگ کے اسباب و علل کی نشان دہی کرنے کے ساتھ مستقبل کے امکانات کا نقشہ بھی پیش کیا ہے۔[6]
اسلام پر ان کی کتابوں میں "سفر مکہ" اور "اسلام: ایک متبادل" مشہور ہیں۔
مراد ہوف مین یورپ اور شمالی امریکا میں اکثر سفر کرتے رہتے تھے۔
ترکی میں رہائش پزیر تھے۔
وفات 12 جنوری 2020
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118800450 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب تاریخ اشاعت: 13 جنوری 2020 — Murad Wilfried Hofmann ist verstorben
- ↑ تاریخ اشاعت: 13 جنوری 2020 — Murad Wilfried Hofmann gestorben
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118800450 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Islam in the West: Dr. Murad Hoffman https://web.archive.org/web/20091027072338/http://www.geocities.com/embracing_islam/islam_in_the_west.html/
- ↑ ڈاکٹر مراد ولفرڈ ہوف مین کے خیالات /http://zahidrashdi.org/687
زمرہ جات:
- 1931ء کی پیدائشیں
- 6 جولائی کی پیدائشیں
- 2020ء کی وفیات
- 12 جنوری کی وفیات
- بقید حیات شخصیات
- جرمن سفارتکار
- جرمن شخصیات
- جرمنی کے مرد مصنفین
- نو مسلمین
- ہارورڈ یونیورسٹی کے فضلا
- سابقہ جرمن مسیحی
- جرمن سنی مسلم
- رومن کیتھولک مسیحیت سے سنیت قبول کرنے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کے جرمن مصنفین
- مسیحیت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کے مسلمان
- بیسویں صدی کے مسلمان
- بیسویں صدی کے جرمنی کے مصنفین
- اسلامی ادب
- مترجمین قرآن
- جرمن-زبان کا ادب
- غیر افسانوی ادب
- جرمنی کے سفیر
- جرمن سیاسی مصنفین