مندرجات کا رخ کریں

مراکش انٹرنیشنل فلم فیسٹیول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراکش انٹرنیشنل فلم فیسٹیول
Marrakech International Film Festival
المهرجان الدولي للفيلم بمراكش
ⴰⵏⵎⵓⴳⴳⴰⵔ ⴰⴳⵔⴰⵖⵍⴰⵏ ⵏ ⵍⴼⵉⵍⵎ ⴳ ⵎⵕⵕⴰⴽⵛ
Marrakech International Film Festival logo
مقاممراکش (شہر)، المغرب
قیام2001؛ 23 برس قبل (2001)
انعاماتگولڈن اسٹار/گرینڈ پرائز
تاریخ میلہنومبر اور دسمبر کے درمان سالانہ
زبانفرانسیسی زبان
عربی زبان
بربر زبانیں
انگریزی زبان
ویب سائٹmarrakech-festival.com

مراکش انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (انگریزی: Marrakech International Film Festival) (عربی: المهرجان الدولي للفيلم بمراكش، بربر ⴰⵏⵎⵓⴳⴳⴰⵔ ⴰⴳⵔⴰⵖⵍⴰⵏ ⵏ ⵍⴼⵉⵍⵎ ⴳ ⵎⵕⵕⴰⴽⵛ ) ایک بین الاقوامی فلمی میلہ ہے جسے مراکش انٹرنیشنل فلم فیسٹیول فاؤنڈیشن نے 2001ء میں قائم کیا تھا اور ہر سال مراکش، المغرب میں منعقد ہوتا ہے۔ اس کا 20 واں ایڈیشن 24 نومبر سے 2 دسمبر 2023ء تک منعقد ہوا ہے۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Keslassy, Elsa (9 اکتوبر 2023). "Jessica Chastain to Preside Over Marrakech Film Festival". Variety (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2023-10-18.