مرزا شاہ عباس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مرزا شاہ عباس
AbbasM.JPG 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1845  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
لال قلعہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 25 دسمبر 1910 (64–65 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
یانگون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
والد بہادر شاہ ظفر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
مرزا فتح الملک بہادر،  مرزا جواں بخت،  مرزا فرخندہ شاہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر

مرزا شاہ عباس مغل شہزادے تھے۔ وہ آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے بیٹے تھے۔ مرزا شاہ عباس کی ولادت 1261ھ بمطابق 1845ء میں لال قلعہ دہلی میں ہوئی۔ مرزا شاہ عباس کی والدہ ملکہ تاج محل تھیں۔ مکمل نام شہزادہ مرزا محمد شاہ عباس بہادر تھا۔ 1853ء میں اُنہوں نے اپنا حقِ تخت نشینی اپنے بڑے بھائی کے حق میں تسلیم کر لیا تھا۔ 21 ستمبر1857ء کو آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی گرفتاری کے ساتھ ہی ہندوستان سے سلطنتِ مغلیہ کا اختتام ہو گیا۔ ستمبر1857ء سے دسمبر1910ء تک شہزادہ مرزا شاہ عباس انگریزی تحویل میں زندگی بسر کرتے رہے۔ اُنہوں نے اتوار 22 ذوالحجہ 1328ھ بمطابق 25 دسمبر 1910ء کو 65 سال کی عمر میں لال قلعہ دہلی میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

      1. 1##
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔