مروت حسین
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | مروت حسین شاہ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 8 اگست 1918 سیالکوٹ، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 25 ستمبر 1984 لاہور، پاکستان | (عمر 66 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
امپائرنگ معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
ٹیسٹ امپائر | 1 (1959) | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 13 جولائی 2013ء |
مروت حسین شاہ (پیدائش: 8 اگست 1918ء) | (انتقال: 25 ستمبر 1984ء) ایک پاکستانی کرکٹر اور امپائر تھے ۔ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور درمیانی رفتار کے باؤلر مروت حسین نے 1935ء سے 1954ء تک ہندوستان اور پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور 1948-49 میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ سیلون کا دورہ کیا۔ پاکستان اور سیلون کے درمیان 2 میچوں میں سے دوسرے میں اس نے اپنا سب سے بڑا فرسٹ کلاس سکور 164 بنایا اور اس نے اور نذر محمد نے دوسری وکٹ کے لیے 269 رنز بنائے۔ [1] انھوں نے 1957ء سے 1978ء [2] پاکستان میں 52 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی، زیادہ تر لاہور یا بہاولپور میں۔ وہ 1959ء میں ایک ٹیسٹ میچ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلے ٹیسٹ میں کھڑے ہوئے جو نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا گیا۔ [3]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 25 ستمبر 1984ء کو لاہور، پاکستان میں 66 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ceylon v Pakistan 1948-49 (II)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018
- ↑ "Murawwat Hussain as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 نومبر 2018
- ↑ "Murawwat Hussain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2013