مزار امام علی رضا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مزارامام علی رضا
بنیادی معلومات
محل وقوع Flag of ایران مشہد، ایران
جغرافیائی متناسقات 36°17′16″N 59°36′66″E / 36.28778°N 59.61833°E / 36.28778; 59.61833 Coordinates: longitude seconds >= 60
متناسقات: 36°17′16″N 59°36′66″E / 36.28778°N 59.61833°E / 36.28778; 59.61833 Coordinates: longitude seconds >= 60
{{#coordinates:}}: invalid longitude
مذہبی انتساب اسلام
صوبہ صوبہ خراسان
مذہبی یا تنظیمی حالت مسجد
معماری اوصاف
معماری قسم مسجد
معماری طرز اسلامی، ایرانی
تفصیلات

مزار امام علی رضا (فارسی زبان میں: حرم امام رضا‎) ایران کے شہر مشہد میں آٹھویں امام کی آرام گاہ اور ایک عظیم الشان عبادت گاہ بھی ہے جسے ایران کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ عظیم الشان عبادت گاہ آرام گاہ، میوزیم، کتب خانہ، سیمینار، مسجد گوہر شاد، جامعہ رضوی پر مشتمل ہے اور 598,657 مربع میٹر پر محیط ہے۔ ہر سال تقریبا 15 ملین افراد امام علی رضا کے مزار کی زیارت کرتے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

امام رضا عہ شیعہ مسلک کےماننے والوں اور تمام مسلمانوں کیلئے نہائت اہم اسلامی شخصیت ہیں۔ وہ آٹھویں امام ہیں، ان کو 818 میں المامون عباسی بادشاہ کے حکم پر شہید کرنے کے بعد یہاں دفن کردیاگیا۔ بعد ازاں شیعہ و سنی مسلمنوں نے ان کے مزار پر فاتحہ خوانی کیلئے آناشروع کیا اور رفتہ رفتہ اس جگہ کا نام مشہد امام موسیٰ الرضا عہ مشہور ہوگیا اور دوردراز سے زائرین اپنی حاجت روائی اور دعاؤں کی قبولیابی کیلئے اس مقدس مقام کی طرف آنے لگے۔ 993 میں غزنوی بادشاہ سبکتگین کے حکم پر اس زیارت گاہ کوتاراج کیاگیا مگر اسی سبکتگین کے بیٹے محمود غزنوی کے حکم پر اس زیارت گاہ کو ازسر نو تعمیر کیاگیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس مزار کے گرداگرد دیگر بہت سے عمارات اور بازاروغیرہ تعمیرہونےہوگئے۔

ماخذ[ترمیم]

امام رضا علیہ السلام کا حرم مقدس

نگار خانہ[ترمیم]

درجہ نام مقام گنجائش رقبہ (مربع میٹر) سال فرقہ
1 مسجد الحرام سعودی عرب کا پرچم مکہ، سعودی عرب 4,000,000 400,800 638ء ـــ
2 مسجد نبوی سعودی عرب کا پرچم مدینہ منورہ، سعودی عرب 1,000,000 400,500 622ء ـــ
3 مزار امام علی رضا ایران کا پرچم مشہد، خراسان، ایران 700,000 598,657 818ء اہل تشیع
4 جامع الصالح یمن کا پرچم صنعاء، یمن 45,000 224,831 2008ء اہل سنت
5 مسجد اقصٰی Palestine کا پرچم یروشلم، فلسطین 250,000 144,000 ـــ
6 مسجد استقلال Indonesia کا پرچم جکارتہ، انڈونیشیا 120,000 95,000 1978ء اہل سنت
7 مسجد حسن ثانی مراکش کا پرچم دار البیضاء، مراکش 105,000 90,000 1993ء اہل سنت
8 فیصل مسجد پاکستان کا پرچم اسلام آباد، پاکستان 74,000 43,295 1986ء ـــ
9 بادشاہی مسجد پاکستان کا پرچم لاہور، پنجاب (ضد ابہام)، پاکستان 110,000 29,867 1678ء ـــ
10 جامع مسجد دہلی India کا پرچم دہلی، بھارت 85,000 1656ء اہل سنت
11 جامع مسجد شیخ زايد متحدہ عرب امارات کا پرچم ابوظبی (شہر)، متحدہ عرب امارات 40,000 22,000 2007ء اہل سنت
12 بیت المکرم مسجد، ڈھاکہ Bangladesh کا پرچم ڈھاکہ، بنگلہ دیش 30,000 1960ء اہل سنت
13 جامع الراجحي سعودی عرب کا پرچم ریاض، سعودی عرب 20,500 13,260 2004ء اہل سنت
14 مسجد قباء سعودی عرب کا پرچم مدینہ منورہ، سعودی عرب 20,000 13,500 622ء اہل سنت
15 جامع السلطان قابوس الأكبر سلطنت عمان کا پرچم مسقط، عمان 20,000 416,000 2001ء اباضیہ
16 مسجد عیدگاه چین کا پرچم کاشغر، سنکیانگ، چین 20,000 16,800 1442ء
17 يوسف بي جامع روس کا پرچم ماخاچکالا، داغستان، روس 17,000 1996ء اہل سنت
18 مسجد نغارا Malaysia کا پرچم کوالالمپور، ملائیشیا 15,000 1965ء اہل سنت
19 المسجد الكبير کویت کا پرچم کویت شہر، کویت 13,000 20,000 1986ء
20 مسجد اقصی پاکستان کا پرچم ربوہ، پاکستان 12,000 1972ء احمدی
21 مکہ مسجد (حیدرآباد دکن) بھارت کا پرچم حیدرآباد، دکن، آندھرا پردیش، بھارت 10,000 1694ء اہل سنت
22 مسجد بيت الفتوح برطانیہ کا پرچم لندن، برطانیہ 30,000 2003ء احمدی
23 سلطان احمد مسجد ترکی کا پرچم استنبول، ترکی 10,000 4,608 1616ء اہل سنت
24 مسجد الفاتح بحرین کا پرچم منامہ، بحرین 7,000 1987ء اہل سنت
25 مسجد سيدي إبراهيم الدسوقي مصر کا پرچم دسوق، مصر 25,000 7,000 1277ء اہل سنت

حوالہ جات[ترمیم]