سبکتگین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سبکتگین
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 942  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 اگست 997 (54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلخ  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت غزنویہ  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد اسماعیل غزنوی، محمود غزنوی  ویکی ڈیٹا پر اولاد (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
امیر   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
20 اپریل 977  – 5 اگست 997 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png  
اسماعیل غزنوی  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امی ناصر الدین سبتگین کنیت ابو منصور (942 – اگست 997)،سطنت غزنویہ کے بانی تھے جس پر وہ 977 تا 997 تک حکمران رہے[1] سبکتگین ایک ترک لفظ ہے جس کے معنی عزیز شہزادے کے ہیں۔[2] یہ سبکتگین ہی تھے جنھوں نے پنجاب کے حکمران راجہ جے پال اور اس کے ساتھ دینے والے دہلی ،اجمیر ،کالنجر اور قنوج کی متحد ٹڈی دل لشکر کو شکست دی اور یوں ہندوستان میں اپنی حکومت کو وسعت دی۔

حوالہ جات[ترمیم]

ّٗٗ

  1. C.E. Bosworth, "Ghaznavids" in انسائیکلوپیڈیا ایرانیکا. Date: December 15, 2001. Accessdate: July 4, 2012.
  2. The Turkish name Sebüktegin means “beloved prince,” but the second element (tegin “prince”) had declined in status from Orkhon Turkish times, becoming part of the onomastic of Turkish slave (ḡolām) commanders under the ʿAbbasids (Golden, pp. 52-53). "SEBÜKTEGIN" Encyclopædia Iranica. Retrieved 17 August 2014