مشرقی بربر زبانیں
Appearance
مشرقی بربر زبانیں افرو۔ایشیائی زبانوں کا ایک ذیلی خاندان ہیں۔ یہ زبانیں لیبیا اور مصر میں بولی جاتی ہیں[1] اور تقریباً ناپید ہو چکی ہیں۔ اب ان علاقوں میں مکمل طور پر عربی رائج ہے۔
ذیلی خاندان یا زبانیں
[ترمیم]اس میں دو ذیلی خاندانہائے زبان شامل ہیں۔
- عوجیلہ۔سوکنہ زبانیں: اس میں دو زبانیں تاحال شامل کی گئی ہیں۔
- تاسیویت زبانیں: تاحال ایک ہی زبان کی درجہ بندی اس میں کی گئی ہے۔ اسے سیوی زبانیں بھی کہا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی == حوالہ جات ==
- ↑ Raymond G. Gordon, Jr, ed. 2005. Ethnologue: Languages of the World. 15th edition. Dallas: Summer Institute of Linguistics.