مصر کا پہلا شاہی سلسلہ ایک متحدہ مصر پر حکومت کرنے کے مصری بادشاہوں کے پہلے سلسلہ کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ بالائی اور زیریں مصر کی وحدت پر مشتمل تھا، جسے ممکنہ صور پر نارمر نے قائم کیا۔ جس کا اصل نام میناس تھا۔ اس نے بالائی اور زیریں مصر کے اختلافات ختم ہونے پر ان کو متحد کیا اور سرحدیں مٹا کر دونوں علاقوں پر حکومت قائم کی۔ اس نے چھوٹی چھوٹی ریاستوں کو مٹا کر متحد کیا اور پرانی آبنائے پاٹ کر ایک زبردست بند کے ذریعے دریائے نیل کا رخ بدل دیا اور ایک نہر کھور کر اسے پہاڑوں میں قید کر دیا اور ساتھ میں ممفس شہر کی بنیاد رکھی۔
↑Dee et al. 2013: " our analysis generates a chronometric date for the foundation of Egypt (accession of king Aha) of 3111–3045 BCE (68% hpd range; median 3085 BCE) or 3218–3035 BCE (95% hpd range)."