سخاوی خاندان، مصر کا ایک شاہی خاندان تھا۔ یہ خاندانمصر کا چودھواں خاندان تھا۔ اس خاندان کی مددت حکومت 446 سال تک رہی ہے۔ اس خاندان کے بادشاہوں کی تعداد 76 بتائی جاتی ہے۔ ان کی کے بارے میں زیادہ کچھ معلومات نہیں ملتی۔ شہر سخا ان کا پایہ تخت تھا۔ اس شہر کے نام کی وجہ سے اس خاندان کو یہ نام ملا۔