المطیع للہ
ظاہری ہیئت
(مطیع للہ سے رجوع مکرر)
| المطیع للہ | |
|---|---|
| المطیع للہ | |
| تئیسویں عباسی خلیفہ خلافت عباسیہ خلافت بغداد | |
| عہد | 28 جنوری 946 – 4 اگست 974 |
| پیشرو | المستکفی باللہ |
| جانشین | طائع للہ |
| پیدائش | 914 |
| وفات | ستمبر/اکتوبر 974 (عمر 60) |
| نسل | طائع للہ |
| والد | المقتدر باللہ |
| مذہب | اسلام |
ابو القاسم الفضل بن المقتدر (عربی: ابوالقاسم الفضل بن المقتدر) جو اپنے دور خلافت کے لقب المطیع للہ (انگریزی: Al-Muti) سے پہتر طور پر جانے جاتے ہیں بغداد میں عباسی خلیفہ تھے جن کا دور خلافت 946ء سے 974ء تھا۔